اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہور نیوز) ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے۔

خیر پور میں شاہو ون کنویں سے 10 ملین کیوبک فٹ یومیہ گیس کے ذخائر ملے، شاہو ون کنویں پر 12 ہزار 675 فٹ تک ڈرلنگ کی گئی، نئی دریافت سے ملک میں گیس کی قلت کم کرنے میں مدد ملے گی۔

او جی ڈی سی ایل نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر نئی دریافت سے آگاہ کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے