اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

18 Oct 2024
18 Oct 2024

(لاہورنیوز) گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 11اکتوبر 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے ذخائر21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بڑھ کر 11 ارب دو کروڑ ارب ڈالر ہوگئے۔

مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 15 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہوکر پانچ ارب آٹھ کروڑ ارب ڈالر رہ گئے، اس طرح ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ذخائر6 کروڑ 40 لاکھ ڈالے کے اضافے سے 16 ارب 11 کروڑ ڈالرہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے