اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار، انٹربینک میں ڈالر بھی گراوٹ کا شکار

18 Oct 2024
18 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں 174 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 85 ہزار 411 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

امریکی کرنسی

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی 29 پیسے سستی ہوئی ہے جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 277.79 روپے سے کم ہو کر 277.50 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے