اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کامران غلام کی سنچری پر بابراعظم کا ردعمل آگیا

16 Oct 2024
16 Oct 2024

(ویب ڈیسک) ملتان ٹیسٹ میں ڈیبیو پر مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام نے شاندار سنچری سکور کی جس پر سابق قومی کپتان بابر اعظم کا ردعمل بھی آگیا ہے۔

سابق کپتان بابراعظم کی جگہ ڈیبیو کرنے والے کامران غلام نے اپنی سلیکشن کو صحیح ثابت کرتے ہوئے ڈیبیو پر شاندار سنچری سکور کی، وہ 118 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔

 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلےدن کھیل کے اختتام پر قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا لیے۔

بابراعظم نے کامران غلام کی سنچری بنانے کے بعد سجدہ شکر کرتے ہوئے تصاویر شیئر کی ہے اور انہیں مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ ’کامران بہت اچھا کھیلے۔

بابر اعظم

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے