اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ٹیم اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے: محمد حفیظ

15 Oct 2024
15 Oct 2024

(ویب ڈیسک) سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیم پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ پچھلے ٹیسٹ کے لیے استعمال ہونے والی پچ پر ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔

سابق کپتان نے مینجمنٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 4 سپنرز کو کھلا کر مینجمنٹ امید کر رہی ہے کہ پچ ٹرننگ ہوگی۔

پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے: حفیظ

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے، امید ہے کہ یہ پلان پاکستان کے حق میں جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے