اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

15 Oct 2024
15 Oct 2024

(لاہور نیوز) پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل ساڑھے بارہ بجے طلب کر لیا گیا، سید خورشید شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

واضح رہے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس اس سے قبل سترہ اکتوبر ساڑھے تین بجے طلب کیا گیا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے