اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن ملتان پہنچ گئے

15 Oct 2024
15 Oct 2024

(لاہور نیوز) انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن ملتان پہنچ گئے۔

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان شیڈول دوسرا ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے ملتان پہنچے ہیں۔

پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچنے پر رچرڈ تھامسن کا پرتپاک استقبال کیا۔ واضح رہے کہ پاک،انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے