اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے منفی پیغام جائیگا: فخر زمان کی شدید تنقید

14 Oct 2024
14 Oct 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹر فخر زمان نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فخر زمان نے کہا کہ بابر اعظم کو ڈراپ کرنا باعث تشویش ہے، بھارت نے ویرات کوہلی کو 2020ء سے 2023ء تک تین سال خراب فارم کے باوجود ڈراپ نہیں کیا تھا۔

فخر زمان نے مزید کہا کہ پاکستان کے بہترین بیٹر کو ڈراپ کرنے سے منفی پیغام جائے گا، گھبراہٹ میں فیصلے کرنے کے بجائے اپنے کھلاڑیوں کا تحفظ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے