اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئینی ترامیم پر پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت کیلئے اسحاق ڈار کل کراچی جائیں گے

12 Oct 2024
12 Oct 2024

(لاہور نیوز) آئینی ترامیم پر پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت کیلئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل کراچی کا دورہ کریں گے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار وفاقی حکومت کے نمائندوں، ایم کیو ایم قیادت سے بہادر آباد میں ملاقات کریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ حکومتی وفد آئینی ترامیم کے مجوزہ ڈرافٹ پر ایم کیو ایم کو اعتماد میں لے گا، حکومتی وفد میں ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق اور  اعظم نذیر تارڑ بھی شامل ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے