اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نوح دستگیر بٹ پاور لفٹنگ کے نئے کامن ویلتھ چیمپئن بن گئے

11 Oct 2024
11 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے جنوبی افریقہ میں ہونے والے ایونٹ میں اپنے پہلے پاور لفٹنگ مقابلے میں ڈیبیو کرتے ہوئے 370 کلو وزن اٹھاکر سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

واضح رہے کہ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے نوح دستگیر بٹ 11 سال کی عمر سے ویٹ لفٹنگ کررہے ہیں اور اب تک پاکستان کے لیے متعدد میڈلز جیت چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے