اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈومیسٹک میں عمدہ پرفارم کرنیوالے سپنرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(ویب ڈیسک) ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ پرفارم کرنے والے سپنرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فٹنس ٹیسٹ اگلے دو روز کے دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوں گے اور فٹنس ٹیسٹ کے لیے مہران ممتاز سمیت 5 سپنرز کو طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے پر ایک، دو سپنرز کو دوسرے ملتان ٹیسٹ کے لیے طلب کیا جا سکتا ہے، سپنرز نعمان علی اور زاہد محمود کو پہلے ہی ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز کیا جا چکا ہے۔

نعمان علی اور زاہد محمود فٹنس ٹیسٹ کے دوران مطلوبہ معیار کو حاصل نہیں کرسکے تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے