اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

08 Oct 2024
08 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

 وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس دوپہر بارہ بجے وزیراعلیٰ آفس میں ہو گا، کابینہ اجلاس میں 22 محکموں کے 45 ایجنڈوں کی منظوری لی جائے گی۔

اجلاس میں پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کی مرمت سے متعلق بھی منظوری لی جائے گی۔

اجلاس میں کولیکٹیو میرج پروگرام کی منظوری لی جائے گی، اجلاس میں بعض ترقیاتی سکیموں کو شامل کرنے اور بعض کو نکالنے کی منظوری بھی لی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے