اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ایس سی او کانفرنس: اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان

07 Oct 2024
07 Oct 2024

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق 14، 15 اور 16 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی، تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام تعطیل کا اعلان ایس سی او کانفرنس کے تناظر میں کیا گیا، خیال رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔ 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے