اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس کی آنکھ مچولی، ایکسپریس وے کی لائٹیں بند

04 Oct 2024
04 Oct 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف کے کارکنان کی احتجاج کے دوران پولیس سے جھڑپیں جاری، انتظامیہ نے ایکسپریس وے کی لائٹس بھی بند کر دیں۔

ذرائع کے مطابق ڈی چوک سے متصل جناح ایونیو پر بھی لگی لائٹس بند کر دی گئیں ہیں جبکہ پولیس، ایلیٹ فورس اور ایف سی جناح ایونیو اور ڈی چوک پر موجود ہیں۔

دوسری جانب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس شروع ہو گیا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی نے اجلاس میں پولیس افسران کو آر بلاک طلب کر لیا، اجلاس میں آئی جی اسلام آباد، ڈی سی، ڈی آئی جی آپریشنز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

محسن نقوی کے زیر صدارت اجلاس میں احتجاج کے پیش منظر پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے