اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم سے حافظ نعیم، بلاول کی ملاقات، غزہ صورتحال پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

04 Oct 2024
04 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق تینوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں غزہ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں 7 اکتوبر کو غزہ کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں تمام جماعتوں کو مدعو کیا جائےگا، واضح رہے کہ 7 اکتوبر یوم یکجہتی فلسطین کے طور پر بھی منایا جانا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے