اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کر لیا

30 Sep 2024
30 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی جبکہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا گئے تھے، جہاں انہوں  نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جاری مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ اس بربریت کو فوری طور پر رکنا چاہیے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے