اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب : گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 50 نئے کیسز رپورٹ

23 Sep 2024
23 Sep 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ہیں ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 50 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 46، اٹک سے 2 جبکہ فیصل آباد اور چکوال سے ایک ، ایک ڈینگی کیس رپورٹ ہوا۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ ایک ہفتہ میں ڈینگی کے 391 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 1094 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے