اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سٹریٹجک پلانز ڈویژن کے 35 سائنسدانوں کو اعزازات سے نوازا گیا

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سٹریٹجک پلانز ڈویژن کے 35 سائنسدانوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چکلالہ گیریژن میں اعزازات دینے کی تقریب ہوئی، ڈائریکٹر ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی جانب سے میڈلز دیئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سٹریٹجک پلانز ڈویژن کے 35 نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو تمغوں سے نوازا گیا۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے