اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا مشاورتی اجلاس، مولانا سے ملاقات کا فیصلہ

15 Sep 2024
15 Sep 2024

(لاہور نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارلیمانی پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق مشاورتی اجلاس اپوزیشن چیمبر میں جاری ہے، اجلاس میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بارے میں حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد اب پی ٹی آئی رہنما ان کی رہائش گاہ جائیں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے