اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار، آج رات بارش کا امکان

14 Sep 2024
14 Sep 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج رات ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ کل موسم خشک رہے گا لیکن شام کے اوقات میں بارش متوقع ہے آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ نادرن ایریاز میں موجود ہے جہاں بارش متوقع ہے متوقع بارش کے پیش نظر ایم ڈی واسا نے نکاسی آب کے لیے آپریشن سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے