اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 سیریز: جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(لاہور نیوز) جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کپتان لورا وولوارٹ کی قیادت میں پاکستان پہنچ گئی۔

جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ سے براستہ دبئی لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی، ٹیم اب لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ ملتان روانہ ہو گی۔

مہمان ٹیم پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف 16، 18 اور 20 ستمبر کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے