اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد کے آج پاکستان آنے کا قوی امکان

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد کے آج پاکستان آنے کا قوی امکان ہے۔

وفد چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں سٹیڈیمز کا دورہ کرے گا، آئی سی سی وفد راولپنڈی، لاہور اور کراچی میں سٹیڈیمز کے تعمیراتی کاموں کا بھی جائزہ لے گا۔

دورے پر چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے شیڈول، ٹکٹنگ اور میڈیا ایکریڈیٹیشن کے معاملے پر بات ہو گی، آئی سی سی وفد پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے بھی ملاقات کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے