اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریاں، حکم امتناعی واپس لینے کی درخواست مسترد

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرر اور تبادلوں کے خلاف کیس میں حکم امتناعی واپس لینے کی حکومت پنجاب کی درخواست مسترد کر دی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرر اور تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے حکم امتناعی واپس لینے بارے درخواست مسترد کر دی اور قرار دیا کہ درخواست غیر ضروری طور پر دائر کی گئی، عدالت کیس کا فیصلہ قانون کے مطابق کرے گی۔

عدالت نے یونیورسٹی میں تاحکم ثانی تقرروتبادلوں پرپابندی کا تحریری فیصلہ بھی جاری کر رکھا ہے، حکومت پنجاب نے حکم امتناعی واپسی کے لئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

عدالت نے حکومت پنجاب، سیکرٹری صحت اور وی سی کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی سے جواب طلب کر لیا اور سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے