اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خواتین کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے یوٹیوبرڈاکٹر کو جیل بھیج دیا گیا

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(ویب ڈیسک)معروف پاکستانی یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کو خواتین کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کےمقدمے میں جیل بھیج دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کو خواتین کے حوالے سے نازیبا زبان استعمال کرنے کے ایک اور مقدمے میں گرفتار کیا تھا۔ ضلع کچہری میں اس مقدمے پر سماعت کرتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈاکٹر عمر عادل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے ڈاکٹر عمر عادل کو جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کو مسترد کر دیا۔سماعت کے دوران ڈاکٹر عمر عادل کی جانب سے ایڈووکیٹ سلمان اسلم عدالت میں پیش ہوئے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمی بخاری نے ڈاکٹر عمر عادل کے خلاف سائبر کرائم میں مقدمہ درج کروایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے