اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب : گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 8 کیسز سامنے آ گئے

30 Aug 2024
30 Aug 2024

(لاہور نیوز) صوبہ پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 8 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کے ایک ہفتہ میں 27 کیسز جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 323 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور سے 3، راولپنڈی سے 3، گوجرانوالہ اور لودھراں سے ایک،  ایک ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں، تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے