اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے 2 نئے کیسز رپورٹ

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(لاہور نیوز) گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے 2 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتہ میں ڈینگی کے 27 کیسز جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 315 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور سے 1 اور گوجرانوالہ سے 1 ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے