اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

تبادلوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے والے اساتذہ کیلئے اچھی خبر

27 Aug 2024
27 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں کے لئے اپلائی کرنے کی تاریخ میں 5 روز کی توسیع کر دی گئی۔

اساتذہ کے تبادلوں کے لئے اپلائی کرنے کی تاریخ میں 5 روز کی توسیع کر دی گئی، محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے تاریخ میں توسیع دی گئی۔

تفصیلات کےمطابق  اساتذہ اب تبادلوں کے لئے 5 ستمبر تک درخواستیں جمع کروا سکیں گے، تاریخ میں اضافہ تبادلوں کی پالیسی میں بار بار تبدیلی کے باعث کیا گیا ہے۔

اس سے قبل تبادلوں کی آخری تاریخ 31 اگست مقرر کی گئی تھی، درخوستیں جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ اساتذہ کی آسانی کے لئے کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے