اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کالج کیمپس 10 میں خواتین میں بڑھتی عمر کے مسائل اور حل بارے سیمینار

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کالج کیمپس 10 میں خواتین میں بڑھتی عمر کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق خصوصی سیمینار منعقد ہوا۔

سیمینار میں معروف گائناکالوجسٹ اور لائف کوچ ڈاکٹر شعوانہ مفتی نے خصوصی لیکچر دیا جس سے خواتین کی کثیر تعداد مستفید ہوئی۔

ڈاکٹر شعوانہ مفتی نے بتایا کہ پیری مینوپاز اور مینوپاز کے بعد خواتین کی جسمانی صحت متاثر ہوتی ہے، 50  سال کے بعد خوشگوار زندگی گزارنے کیلئے خواتین کو اپنی خوراک اور ورزش پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا بائیو آئیڈنٹیکل ہارمون ریپلیسمنٹ تھراپی کے استعمال سے خواتین بڑھتی عمر کے مسائل سے بچ سکتی ہیں، ہماری خاتون وزیراعلیٰ یقینا خواتین کی صحت سے متعلق مسائل کے لئے خصوصی اقدامات کریں گی۔

سیشن میں شریک خواتین نے ڈاکٹر شعوانہ مفتی کے مشوروں اور معلومات کو انتہائی مفید قرار دیا۔

سیشن کے اختتام پر ڈاکٹر شعوانہ مفتی نے انفرادی طور پر خواتین کے مسائل سنے اور مفید مشورے بھی دئیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے