اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، 129 کلومنشیات برآمد،6 ملزم گرفتار

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف ) نے 4 کارروائیوں کےدوران129 کلومنشیات برآمد کرلی جبکہ 6 ملزم گرفتار کرلیے گئے ۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں کراچی،حیدرآباد اور راولپنڈی میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 114 کلو100گرام چرس، 14.5 کلو آئس برآمد کی گئی ۔

ترجمان اےاین ایف کاکہنا ہے کہ گرفتارملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے