اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پرائیویٹ یونیورسٹیاں اعلیٰ تعلیم کیلئے بہترین کردار ادا کر رہی ہیں، قائم مقام گورنر ملک احمد خان

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(لاہور نیوز) قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پرائیویٹ یونیورسٹیاں اعلیٰ تعلیم کے حوالے سے بہترین کردار ادا کر رہی ہیں۔

قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ نجی سیکٹر کوائلٹی تعلیم میں لیڈ کر رہا ہے جبکہ یونیورسٹیز ڈاکٹرز گریجوئوٹس پیدا کر رہی ہیں۔

 ملک احمد خان نے مزید کہا کہ جہاں لوگوں کو اچھا موقع ملتا ہے وہ باہر چلے جاتے ہیں، حکومت اور ایچ ای سی سے درخواست ہے کہ ہمارے ہر حلقے میں کالج ہونا چاہئے اگر منتق نہیں ہو گی تو مصنوعی انٹیلی جنس میں کچھ نا کچھ کمی رہ جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے