اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

‏پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(لاہور نیوز) ‏پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

‏درخواست شہری  کی طرف سے  اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی اور ‏درخواست میں پنجاب حکومت ، ہوم سیکرٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق بنایا گیا ہے۔

شہری کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ‏پنجاب میں دفعہ 144کا نفاذ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا، ‏ایک سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے دفعہ 144 لگائی گئی ہے۔

درخواست گزار نے ‏عدالت سے استدعا کی ہے کہ دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے اور ‏پٹیشن کے حتمی فیصلہ تک دفعہ 144 کا نفاذ معطل کیا جائے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے