اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر میں کل ہفتے کے روز سکولوں میں چھٹی ہوگی

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں کل ہفتے کے روز سکولوں میں چھٹی ہوگی۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ طلبہ کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو بھی چھٹی دے دی گئی۔

وزیرتعلیم کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے سے ہفتے والے دن ٹیچر تین گھنٹے کے لیے سکول آئیں گے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے