اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ضمنی الیکشن این اے 171: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر الیکشن ٹریبونل مقرر

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(لاہور نیوز) این اے 171 رحیم یارخان میں ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کو الیکشن ٹربیونل مقرر کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جسٹس سلطان تنویر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر بطور الیکشن ٹریبونل امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے