اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کوارٹر فائنل مقابلے آج ہوں گے

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(لاہور نیوز) مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلے آج ہوں گے۔

کوارٹر فائنل مقابلوں میں 33 فائٹس ہوں گی، مختلف ویٹ کیٹیگری میں پاکستان کے 8 فائٹرز ان ایکشن ہوں گے۔

پاکستان کے عبدالمنان، ذیشان اکبر، سید قائم عباس، ایان حسین، محمد راشد، شہاب علی، خضر رحمان اور محمد داؤد ایکشن میں دکھائی گے۔

ایم ایم اے ایشین چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز مرحلے کا آغاز آج منگل کو صبح 11 بجے ہو گا، ایم ایم اے ایشین چیمپئن شپ کوارٹر فائنلز مقابلے ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس فیز 6 میں منعقد کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے