اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سکیورٹی کمپنی کا ماس ٹرانزٹ اتھارٹی سے معاہدہ ختم، عملہ میٹرو سٹیشنز سے غائب

18 Aug 2024
18 Aug 2024

(لاہور نیوز) میٹرو بس کی سکیورٹی کیلئے ہائر کی گئی کمپنی کا ماس ٹرانزٹ اتھارٹی سے معاہدہ ختم ہونے پر عملہ میٹرو سٹیشنز سے غائب ہو گیا۔

معاہدہ ختم ہونے پر سکیورٹی کمپنی نے عملہ واپس بلا لیا، 11 سال میں پہلی بار میٹرو  بس بغیر سکیورٹی عملے کے چل رہی ہے۔

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے 'یک جان' نامی سکیورٹی کمپنی کو نیا ٹھیکہ تفویض کردی تاہم کمپنی نے تاحال میٹرو بس سٹیشنز کی سکیورٹی کا چارج نہیں لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے