اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب: آئی پی پیز کیخلاف کسان اتحاد کا تحریک شروع کرنے کا اعلان

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(ویب ڈیسک) مہنگی بجلی پیدا کرنے والی آئی پی پیز کے خلاف کسان اتحاد نے پنجاب بھر میں تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔

مرکزی صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کے ہر ضلع میں ہفتہ وار احتجاج کی کال دے دی ہے، مہنگی بجلی کے بل کسان اپنے مال اسباب فروخت کرکے بھی ادا نہیں کرسکتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جعلی بیج فروخت کرنے والوں کی وجہ سے دھان کی فصل تباہ ہوگئی، کسانوں نے ڈیڑھ ہزار روپے خسارے میں فی من گندم فروخت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے