اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کا ہسٹری میوزیم مریم نواز سے منسوب

11 Aug 2024
11 Aug 2024

(لاہور نیوز)لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی کا ہسٹری میوزیم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے منسوب کردیا گیا۔

رپورٹ کےمطابق یونیورسٹی کی وائس چانسلرڈاکٹر شگفتہ ناز کا اپنے بیان میں کہنا تھاکہ مریم نواز ہماری یونیورسٹی کی ممتاز اولڈ اسٹوڈنٹ ہیں۔سیاست میں مریم نواز نے ایک قابل قدر کامیابی سمیٹی اور وزیراعلیٰ بنیں،ان کی سیاست میں کامیابیوں کی پذیرائی کرتے ہوئے ہسٹری میوزیم ان سے منسوب کیا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ مریم نواز کو اپنی مادرعلمی کے دورےکی باضابطہ دعوت دے دی ہے، ان کی شخصیت طالبات کیلئے قابل تقلید ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے