اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بچپن میں لگائی گئی ویکسین کس قدر اہمیت کی حامل ہوتی ہے؟ماہرین نے والدین کو اہم بات بتادی

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ بچپن میں لگوائی جانے والی ویکسینز نے پچھلے 30 سالوں میں پیدا ہونے والے بچوں میں لاکھوں بیماریوں،کروڑوں بچوں کے اسپتالوں میں داخل ہونے اور 10 لاکھ سے زیادہ اموات کو روکا ہے۔

محققین کی تحقیق کےنئےاعدادوشمار میں بچوں کےلیے ویکسینز پروگرام کے فوائد کا تجزیہ کیا گیا ہے جو بچپن میں حفاظتی ٹیکوں کو زیادہ سستی اور قابل رسائی بنانے کے لیے 1994 میں شروع کیا گیا تھا۔

ماہر اطفال ڈاکٹر سارہ صدیقی نے میڈیا کو بتایا کہ تحقیق کے نتائج بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کی کامیابی کا ثبوت ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ وہ ویکسین ہیں جو فی الحال بچپن کی ویکسینیشن سیریز میں تجویز کی جاتی ہیں اور بچوں کے لیے ویکسین پروگرام کے حصے کے طور پر کم قیمت پر فراہم کی جاتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے