اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئس فروخت کے الزام میں نواب ٹاؤن تھانے کا اہلکار گرفتار

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(ویب ڈیسک) ہربنس پورہ پولیس نے منشیات فروش پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ ملزم اعجاز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

پولیس ملازم منشیات فروش نکلا ۔ ہربنس پورہ پولیس نے منشیات فروشی کرنے والے پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزم اعجاز سے 250 گرام آئس برآمد کی گئی۔ ملزم تھانہ نواب ٹاؤن میں تعینات ہے۔

پولیس اہلکار اعجاز کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ منشیات دینے کیلئے گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے