اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار احمد علی اکبر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار احمد علی اکبر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

اداکار نے انسٹاگرام پر ایک سٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے خانہ کعبہ کا خوبصورت، پرسکون نظارہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

احمد علی اکبر کی یہ سٹوری سوشل میڈیا کے دیگر پیجز پر وائرل ہے جس پر صارفین اداکار کو عمرے کیلئے مبارک باد کے پیغامات لکھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ 1999 میں شوبز کا کیریئر شروع کرنے والے احمد علی اکبر متعدد فلموں اور ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے