اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عمران عباس نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی؟اداکار نے حیران کن وجہ بیان کردی

05 Aug 2024
05 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سپر اسٹار اداکار عمران عباس نے شادی نہ کرنے کی ایک دلچسپ وجہ بتائی ہے۔

رپورٹ کےمطابق انسٹاگرام پر اداکار نے ایک اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو سنگل رہنے کی دلچسپ وجہ  پیش کی ہے۔عمران عباس نے لکھا کہ انہیں سنگل رہنا پسند ہیں اور جب انہیں خود کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔

یاد رہے کہ ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے عمران عباس حال ہی میں انڈین پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ میں نظر آئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے