اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی کے ساتھ ملیریا کاخطرہ بھی بڑھ گیا، ہسپتالوں کو الرٹ جاری

06 Aug 2024
06 Aug 2024

(ویب ڈیسک) بارشوں کےبعد ڈینگی کےساتھ ملیریا کاخطرہ بھی بڑھ گیا، محکمہ صحت نےتمام ہسپتالوں کو ملیریا کا الرٹ جاری کردیا۔

شہر سمیت پنجاب بھر کے سی ای اوز کو مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلہ میں کہا گیا کہ مزید بارشوں سے مختلف علاقوں میں سیلاب کاخدشہ ہے،ایسےماحول میں مچھروں کی افزائش کی جگہیں وسیع رقبے پرموجودہونگی۔

مراسلے میں کہا گیا کہ صوبہ بھرمیں ملیریا وبا کےحوالے سےاحتیاطی تدابیر بروقت اٹھانی چاہئیں، ملیریا کے پھیلاؤ سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت جاری کی گئیں۔

مراسلہ میں مزید کہا گیا کہ بیماری کی نگرانی کے نظام کو فعال کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے