اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سورج صبح سویرے آنکھیں دکھانے لگا، بارش کا کوئی امکان نہیں

06 Aug 2024
06 Aug 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سورج صبح سویرے آنکھیں دکھانے لگا جبکہ شہر میں بارش کا آج کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق باغوں کے شہر لاہور میں آج دن بھر دھوپ اور چھاؤں کا کھیل جاری رہے گا،شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27 اور زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 13 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی جبکہ  ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے