اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، سیاسی، معاشی صورتحال پر مشاورت

04 Aug 2024
04 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ماڈل ٹاؤن میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، خواجہ آصف، عطااللہ تارڑ، مصدق ملک، رانا تنویر، علی پرویز ملک شریک ہوئے، اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال  پر غور کیا گیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے بھی ملاقات کی، وزیراعظم سے ملاقاتیں کرنے والوں میں رانا مشہود، شیزا فاطمہ، اسد الرحمان گیلانی بھی شامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے