اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چودھری پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ

01 Aug 2024
01 Aug 2024

(لاہور نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ہو گئی، ڈاکٹرز نے پی ٹی آئی رہنما کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف  چودھری پرویز الہٰی کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز  نے 45 منٹ تک سابق وزیراعلیٰ کا طبی معائنہ کیا، چودھری پرویز الہٰی کی ایکو کارڈیوگرام اور  دل کے  دیگر ٹیسٹ کیے گئے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بلڈ سیمپل بھی لیے گئے، پرویزالٰہی کو پسلیوں میں فریکچر کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔

 ڈاکٹروں نے چودھری پرویزالہٰی کو مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیتے ہوئے  ٹیسٹ رپورٹس آنے پر مزید علاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے