اپ ڈیٹس
  • 281.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.27 قیمت فروخت : 39.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.50 قیمت فروخت : 282.00
  • یورو قیمت خرید: 315.33 قیمت فروخت : 315.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.94 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.05 قیمت فروخت : 75.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.17 قیمت فروخت : 77.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.25 قیمت فروخت : 917.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339700 دس گرام : 291200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 311389 دس گرام : 266931
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3433 دس گرام : 2946
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شدید بارش: وزیراعلیٰ مریم نواز کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

01 Aug 2024
01 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے موسلادھار بارش کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انتظامی افسروں اور واسا حکام کو فیلڈ میں پہنچے کی ہدایت کرتے ہوئے لاہور اور دیگر شہروں میں بارشی پانی کی جلد نکاسی یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے۔

 مریم نواز نے بارشی پانی کے نکاس کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے وارڈنز اور متعلقہ انچارج موجود رہیں ، گلی محلوں اور سڑکوں سےبارش کے پانی کی نکاسی کا آپریشن جلد مکمل کیا جائے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے