اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر کے سرکاری کامرس کالجز کو ختم کرنے کا فیصلہ

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نےسرکاری کامرس کالجزکو ختم کرنےکافیصلہ کرلیا،ان کالجز کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کالجز میں تبدیل کردیا جائے گا۔

محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نے منصوبے پرکام شروع کردیا،صوبہ کے تمام 85 کامرس کالجزکو آئی ٹی کالجزکا درجہ دیا جائے گا۔

ذرائع محکمہ ہائرایجوکیشن کا کہنا ہےکہ فیصلہ کامرس کے مضمون میں طلبا کا رجحان کم ہونے پر کیا گیا،ہر کامرس کالج میں طلبا کی تعداد سو سےکم ہے،کامرس کےایک طالب علم پرحکومت کا3لاکھ تک خرچہ آرہا ہے۔

آئی ٹی کالجزمیں تبدیل کرکےایکسپرٹس کو بھرتی کیا جائے گا،کالجزمیں آئی ٹی کا کاروبارکرنے والےنوجوانوں کیلئے“کو ورکنگ”دفاترقائم ہوں گے،آئی ٹی کالجزمیں ای لائبریریزکا قیام کیا جائے گا،محکمہ ہائر ایجوکیشن کےمطابق آئندہ دس روز میں منصوبے پرکام کا آغاز ہوجائے گا۔

وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر کا کہنا ہے کہ فیصلہ دنیا بھرکے ممالک کے ساتھ آئی ٹی انڈسٹری میں مقابلے کیلئےکیا، منصوبے کی فوری تکمیل کیلئےآئی ٹی کالجزتبدیل کرنےکا فیصلہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے