اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے سرکاری کالجز میں دس فیصد زیادہ داخلے کئے جائیں، محکمہ ہائر ایجوکیشن

15 Jul 2024
15 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری کالجز میں دس فیصد زیادہ داخلے کئے جائیں، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام ڈویژنز کو ہدایات جاری کر دیں۔

داخلوں کے اہداف پورے نہ کرنے والے کالجز کے سربراہوں کے خلاف کارروائی ہو گی ، تمام ڈائریکٹر کالجز کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔

گزشتہ سال انٹرمیڈیٹ میں پنجاب بھر کے سرکاری کالجز میں 6 لاکھ داخلے ہوئے تھے، گزشتہ دو برس سے سرکاری کالجز میں داخلے کم ہوئے جس کی وجہ سے سرکاری کالجز میں داخلوں کا ٹارگٹ دس فیصد زیادہ رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے