اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 417.00 زندہ مرغی
  • 599.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 303.48 قیمت فروخت : 304.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 359.56 قیمت فروخت : 360.21
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.54 قیمت فروخت : 184.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.10 قیمت فروخت : 74.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.61 قیمت فروخت : 911.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3021 دس گرام : 2593
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

اینٹی ڈپریسنٹس ادویات کے استعمال سے فوائد کے ساتھ کیا مضر صحت اثر پڑ سکتا ہے؟جانئے

08 Jul 2024
08 Jul 2024

(ویب ڈیسک) اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کا استعمال دنیا بھر میں عام ہے لیکن حالیہ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ بعض اینٹی ڈپریسنٹس وزن میں اضافے کے امکانات سے منسلک ہوتے ہیں، دوسروں کے مقابلے میں۔

یہ نیا مطالعہ ان لوگوں کے لیے آگاہی فراہم کرتا ہے جو اینٹی ڈپریسنٹس لینا چاہتے ہیں لیکن ذیابیطس جیسی طبی حالت کی وجہ سے اپنے وزن کو کنٹرول کرنےکے بارے میں فکرمند ہیں۔تجزیے میں 18 سے 80 سال کی عمر کے 180,000 سے زیادہ لوگوں کے صحت کے ریکارڈ شامل تھے۔ یہ لوگ پہلی بار اینٹی ڈپریسنٹس استعمال کرنے والے تھے اور محققین نے دوائیوں کے 6، 12 اور 24 ماہ کے استعمال کے بعد وزن میں ہونے والی تبدیلیوں کا تجزیہ کیا۔

تحقیق میں 8  دوائیوں کا جائزہ لیا گیا جن کو سیلیکسا، سائمبلٹا، ایفیکسر، لیکساپرو، پیکسل، پروزاک، ویلبوٹرین اور زولوفٹ کے برانڈ کے  ناموں سے جانا جاتا ہے۔ وہ لوگ جو ویلبوٹرین لے رہے تھے ان کا وزن بڑھنے کا امکان کم سے کم تھا۔ ویل بٹرین استعمال کرنے والوں کا وزن بڑھنے کا امکان تقریباً 15 فیصد کم تھا، ان لوگوں کے مقابلے میں جو زولوفٹ کا استعمال کرتے ہیں، جو کہ سب سے زیادہ تجویز کردہ اینٹی ڈپریسنٹ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے