اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ٹیٹو بنوانے کے شوقین حضرات خبردار!ماہرین کی اہم تحقیق سامنے آگئی

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(ویب ڈیسک) محققین نے کمرشل طور پر استعمال ہونے والی ٹیٹوز اور مستقل میک اپ کی سیاہی میں بیکٹیریا سےمتعلق خبردار کیا ہے جو انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہا کہ ہمارے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ٹیٹو کی سیاہی بیکٹیریا کی آماجگاہ بن سکتی ہے جو جلد کی پرت جیسے کم آکسیجن والے ماحول میں پنپ سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ آلودہ زدہ ٹیٹو کی سیاہی ایروبک یا اینیروبک دونوں قسم کے بیکٹیریا سے انفیکشن کے پھیلاؤ کا ذریعہ ہوسکتی ہے۔

محققین کا مطالعے کا مقصد مارکیٹ میں ٹیٹو کی سیاہی میں بیکٹیریا کی موجودگی اور اسکے نقصانات کا اندازہ لگانا تھا۔ نتائج بیکٹیریا کی نشاندہی کیلئے ٹیٹوز کی سیاہی کی نگرانی پر بھی زور دیتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے